ٹرمپ پاکستان کو دھمکیاں دینے کا سلسلہ فوری بند کرے

ٹرمپ پاکستان کو دھمکیاں دینے کا سلسلہ فوری بند کرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رہنما اعجاز احمد چوہدری نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیاں اور الزام تراشیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ، ٹرمپ پاکستان کو دھمکیاں دینے کا سلسلہ فوری بند کریں ، امریکی پالیسی کو فوری طور پر پارلیمنٹ میں زیر بحث لایا جائے اور واضح اور دو ٹوک مؤقف اختیا ر کیا جائے ، انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان افغانستان نہیں ، امریکی صدر اپنی ناکامیوں کا بوجھ پاکستان پر ڈالنا چاہتا ہے دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہے عالمی برادری کو تسلیم کرنا ہوگا کہ پاکستانی قوم دہشت گرد نہیں