شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے دہشت گردوں کیخلاف جنگ میں شہید ہونے والے مسلح افواج، سیکورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی ۔آپریشن ردالفسادکی وجہ سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ جاری جنگ میں جام شہادت نوش کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1