کرپٹ لوگوں کو بچانے کیلئے قانون سازی کرنا افسوسناک ہے،سجاد بلوچ

کرپٹ لوگوں کو بچانے کیلئے قانون سازی کرنا افسوسناک ہے،سجاد بلوچ

لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ پنجاب کے صدر سجاد بلوچ نے مزدور رہنماؤں شرافت علی ، محمد سعید ، صداقت وڑائچ سمیت مزدور رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکمران ٹولہ کرپٹ لوگوں کو بچانے کے لیے اسمبلی میں قانون سازی کررہا ہے ،مگر ملک کا مزدور بری طرح پس رہا ہے ان کی بہتری کے لیے حکمرانوں کے پاس قانون سازی کرنے کا وقت ہی نہیں آج کا مزدور بے روزگاری ،غربت ، مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے حکمران غریب کا نعرہ لگا کر ان سے ووٹ تو لیتے ہیں مگر ان کی بہتری کے لیے کچھ بھی نہیں کرتے

مزید : میٹروپولیٹن 1