سکولوں کے طلبہ کے ایوان کارکنان اور ایوان قائد اعظم کے دورے

سکولوں کے طلبہ کے ایوان کارکنان اور ایوان قائد اعظم کے دورے

لاہور(پ ر)فالکن کیمبرج ماڈل ہائر سیکنڈری سکول فار بوائز‘ نشاط کالونی‘ لاہور کینٹ کے طلباء و اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور شاد باد ہائی سکول کیمپسII‘ بنک سٹاپ‘ ریکو فیکٹری ملتان روڈ‘لاہورکے طلباو طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں

مزید : میٹروپولیٹن 1