نواز شریف کو ترقیاتی کاموں کی سزا دی جارہی ہے،پیر اشرف

نواز شریف کو ترقیاتی کاموں کی سزا دی جارہی ہے،پیر اشرف

فیروزوالہ ( نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا کہ میاں نواز شریف اور مسلم لیگ(ن) کے خلاف سازشوں سے ہم پریشان نہیں ۔ نواز شریف کو ملک کو ایٹمی طاقت بنانے، ترقی کی راہ پر گامزن کرنے اور عوام کی فلاح و بہبود کو ترجیح دینے کی سزا دی جا رہی ہے۔2018سے الیکشن سے قبل ملک بھر سے توانائی کا بحران ختم کرکے الیکشن میں جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1