این اے 120سے کلثوم نواز واضح اکثریت سے جیتیں گی،شہباز غوث
لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ شہبازشریف کے مشیر میاں شہباز غوث نے کہا ہے کہ این اے120سے کلثوم نواز واضح اکثریت سے جیتیں گی،مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرا دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اس بار ہم پہلے سے بھی زیادہ ووٹ لیں گے ،مخالفین نے اپنی ہار کو دیکھتے ہوئے دھاندلی کا واویلا کرنا شروع کر دیا ہے