ڈاکٹر یاسمین راشد اور مسرت جمشید چیمہ آج یوسی 64کا دورہ کرینگی

ڈاکٹر یاسمین راشد اور مسرت جمشید چیمہ آج یوسی 64کا دورہ کرینگی

لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف این اے 120سے امیدوارڈاکٹر یاسمین راشد پارٹی کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور مسرت جمشید اقبال چیمہ کے ہمراہ آج 11-30بجے صبح 354/Aریواز گارڈن نزدیک کالا گیٹ یوسی 64میں حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم کے حوالے سے کارنر میٹنگ سے خطاب اور ڈور ٹو ڈور کمپین کریں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1