کرپٹ اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،ترجمان لینڈ ریکارڈ

کرپٹ اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،ترجمان لینڈ ریکارڈ

لاہور(اپنے نمائندے سے) پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ روزنامہ پاکستان کی نشاندہی پر فوری نوٹس لیا جائے گا رشوت وصولی یا جان بوجھ کر تاخیر برتنے کی صورت میں الزام ثابت ہونے سے نوکری سے برطرف کر دیا جائے گا۔ کرپٹ اہلکار کسی بھی صورت اس اتھارٹی کا حصہ نہیں رہے گا سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

مزید : میٹروپولیٹن 1