امریکی مطالبات درست نہیں،حکومت ہوش کے ناخن لے،یاسرگیلانی

امریکی مطالبات درست نہیں،حکومت ہوش کے ناخن لے،یاسرگیلانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ناقص حکمت عملی، مفلوج سفارتکاری اور نامناسب لابنگ کے باعث امریکہ ہمیں ڈو مور کہہ رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان ہوش کے ناخن لے۔


اور کیونکہ بھارتی حکومت خارجہ پالیسی کا محورصرف پاکستان ہے۔ دْنیا کا کوئی فورم ایسا نہیں جہاں ہندوستان پاکستان کے خلاف آواز نہ اٹھاتا ہو ۔