صو با ئی دا ر الحکومت میں پو لیس منشیات کی کھلے عام فروخت پر قابو پانے میں ناکام

صو با ئی دا ر الحکومت میں پو لیس منشیات کی کھلے عام فروخت پر قابو پانے میں ...

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) صو با ئی دا ر الحکومت میں پو لیس منشیات کی کھلے عام فروخت پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی ہے، نشترکالونی میں ناجائز فروشی کا دھنداسر عام ہو ر ہا ہے ، منظر عا م پر آنے والی فو ٹیج سے حا صل تصاویر میں د یکھا جا سکتا ہے کہ منشیات فروش کھلے عام منشیات بیچنے میں مصروف ہیں ، جبکہ پولیس مجرمانہ خاموشی اختیا ر کئے ہو ئے ہے۔ تصاویر میں د یکھا جاسکتا ہے کہ منشیات فروش کھلے عام گلی محلوں میں منشیات فروخت کر رہے ہیں۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ پو لیس مذکو ر ہ افرا د سے لا کھو ں رو پے ما ہا نہ لیتی ہے اور جب اعلی ٰ حکام کی طرف سے کو ئی پر یشر آتا ہے تو ایک یا دو افرا د پکڑ کر منشیا ت کا مقد مہ در ج کر لیا جا تا ہے جبکہ منشیا ت علاقہ میں اسی طرح فرو خت ہو تی رہتی ہیں جو عرصہ دراز سے فرو خت ہو ر ہی ہیں ۔ اس حوالے سے ایس ایچ او نشتر شیخ عا مر سلیم کا کہنا ہے کہ میڈیا ر پو رٹ کے بعد 4ملزمان کو گرفتا ر کر لیا گیا ہے جبکہ ملزما ن کی سر پر ستی والی با ت میں کو ئی صد اقت نہیں ہے ۔

مزید : علاقائی