جنوبی چھا ؤ نی،45 سالہ نامعلوم شخص پرُاسرار طور پر ہلاک

جنوبی چھا ؤ نی،45 سالہ نامعلوم شخص پرُاسرار طور پر ہلاک

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) جنوبی چھا ؤ نی کے علاقہ میں45 سالہ نامعلوم شخص پرُاسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ جنو بی چھا ؤ نی کے علا قہ میں گزشتہ روز ایک نامعلوم شخص مردہ حالت میں پڑا تھا ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر دیکھا تو متوفی شکل و صورت سے نشئی لگتا تھا۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر مردہ خانہ میں جمع کروا دی ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

مزید : علاقائی