غازی آباد میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 12بچے زخمی

غازی آباد میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 12بچے زخمی

لاہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے)غازی آبا د کے علاقہ میں آوارہ کتوں کے کا ٹنے سے 12بچے زخمی ہو گئے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی بچو ں کو طبی امداد کے لئے ہسپتا ل کیا گیا ، زخمیو ں میں ارسلا ن ، ممتا ز ، علی ، بلا ل وغیر ہ شامل ہیں ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظا میہ کو اس حوالے سے اگا ہ کردیا گیا ہے جلد آپریشن کیا جا ئے گا ۔

آوار کتے

مزید : صفحہ آخر