با غبا نپو ر ہ ،22سالہ نوجوان کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ،تفتیش شروع

با غبا نپو ر ہ ،22سالہ نوجوان کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ،تفتیش شروع

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) با غبا نپو ر ہ کے علاقہ میں22سالہ نوجوان کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا ۔ پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ با غبانپو ر ہ کے علاقہ مہرا ن پا ر ک کے قریب زیر تعمیر گھر میں کا م کر نے والا مزدو محمد سلیم کی کر نٹ لگنے سے حا لت غیر ہو گئی جسے طبی امدا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں کچھ د یر زند گی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعد سلیم جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی