ناجائز اسلحہ رکھنے میں ملوث 2ملزموں کو جیل بھیج دیاگیا

ناجائز اسلحہ رکھنے میں ملوث 2ملزموں کو جیل بھیج دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ناجائز اسلحہ کے مقدمہ میں ملوث 2ملزمان کو14روز ہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد وڑائچ کے روبرو نواب ٹاؤن پولیس نے ملزمان محمد نواز اور یاسین کے خلاف درج مقدمہ کا چالان پیش کررکھا ہے۔
پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کو دوران چیکنگ گرفتار کیا گیا ،دوران چیکنگ ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا تھا،ملزمان کے پاس اسلحہ کالائسنس بھی موجود نہیں تھا۔

مزید :

علاقائی -