پاکستان نے د ہشتگردی کاخاتمہ کردیا

پاکستان نے د ہشتگردی کاخاتمہ کردیا
پاکستان نے د ہشتگردی کاخاتمہ کردیا

  

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرمملکت برائے داخلہ امور طلال چودھری نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردوں اور شدت پسندوں کیخلاف کامیاب کارروائیاں کرکے دہشت گردی کاخاتمہ کردیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں جنہیں نظرانداز نہیں کیاجاسکتا۔صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت اس سلسلہ میں متعلقہ قومی اداروں کی مشاورت سے حکمت عملی وضع کرے گی۔

طلال چودھری

مزید : صفحہ آخر