طوبیٰ ٹریولز جھنگ کے عازمین حج آج روانہ ہونگے

طوبیٰ ٹریولز جھنگ کے عازمین حج آج روانہ ہونگے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)طوبیٰ ٹریولز جھنگ کے عازمین آج شاہین ائیر لائنزNL717کے ذریعے صبح9بج کر20منٹ پر لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گے تمام عازمین کو روانگی سے 6گھنٹے قبل علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر