ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر )ملک میں گزشتہ روز بھی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا ۔ شدید حبس اور گرمی میں ہونے والی بار بار لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ۔ پنجاب سمیت سندھ میں جن علاقوں میں بارش ہوئی وہاں ترسیلی نظام متاثر ہوا اور درجنوں فیڈرز ٹرپ کر گئے ۔ تاہم بارش رکنے کے بعد بحالی کا کام فوری طور پر شروع کر دیا گیا ۔ گزشتہ ر وز شہروں میںآٹھ سے گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں بارہ سے چودہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی گئی ۔

مزید :

صفحہ آخر -