صدر ممنون کا نواز شریف کو فون اہلیہ کی خیریت دریافت کی

صدر ممنون کا نواز شریف کو فون اہلیہ کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد(این این آئی)صدر ممنون حسین نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو فون کر کے ان کی اہلیہ کی خیریت دریافت کی۔صدر مملکت نے بیگم کلثوم نواز کے لیے جلد صحت یابی کی دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر ممنون حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کو جلد صحت یاب کرے اور ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر