دعا ہے کلثوم نواز کینسر کیخلاف جنگ جیتیں، عمران

دعا ہے کلثوم نواز کینسر کیخلاف جنگ جیتیں، عمران
 دعا ہے کلثوم نواز کینسر کیخلاف جنگ جیتیں، عمران

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ دعا ہے بیگم کلثوم نواز کینسرکیخلاف جنگ جیتیں۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے کلثوم نواز کینسر کیخلاف جنگ جیتیں۔ سابق وزیراعظم کی اہلیہ اپنے شوہر کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے 120 سے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ضمنی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔
عمران

مزید :

صفحہ اول -