عرفان منگی کا شریف فیملی کیخلاف ریفرنسز میں معاونت سے انکار

عرفان منگی کا شریف فیملی کیخلاف ریفرنسز میں معاونت سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے این این ) سپریم کورٹ کے حکم پر پانامہ کیس کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کے رکن اور نیب بلوچستان کے ڈی جی عرفان نعیم منگی نے شریف فیملی کیخلاف ریفرنسز کے معاملے میں نیب حکام کی جانب سے معاونت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے تفتیشی ٹیمیں خود تحقیقات کریں جو کچھ معلوم تھا، وہ سب شواہد جے آئی ٹی کی رپورٹ میں دے چکے ہیں۔
منگی انکار

مزید :

صفحہ اول -