وزیر اعلیٰ شہباز شریف 11ستمبر کو پھر ملتان آئیں گے

وزیر اعلیٰ شہباز شریف 11ستمبر کو پھر ملتان آئیں گے

ملتان (وقائع نگار) وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف 11ستمبر 2017ء کو پھر ملتان آئیں گے۔ اور وہ کڈنی سنٹر کا دورہ کریں گے۔ اور وہ اپنے گزشتہ وزٹ پر خامیوں کی نشاندہی کے بعد ہونے والے کام کا تفصیلی جائزہ لیں گے۔ اس وزٹ کے حوالے سے انڈس گروپ کو آگاہ کردیا گیا۔

وزیر اعلیٰ

مزید : کراچی صفحہ اول