وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل جمعہ کو طلب کرلیا جبکہ وزیرخزانہ اور وزیر صنعت وپیداوار کو کونسل کا رکن بنانے کی منظوری دیدی۔ذرائع نے بتایا کہ کل جمعہ کو یہاں اسلام آباد میں طلب کئے جانے والے کونسل کے اجلاس میں وزارت خزانہ،قانون،داخلہ،تعلیم،پٹرولیم وقدرتی وِسائل کو بھی خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے جبکہ وزیرخزانہ اور وزیر صنعت وپیداوار کو کونسل کا رکن بنانے کی منظوری کیلئے کونسل کے ارکان میں اضافہ ہوگیا ہے۔
وزیراعظم