ناصر اقبال اور ہارون خان وزیر اعظم کے معاونین خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

ناصر اقبال اور ہارون خان وزیر اعظم کے معاونین خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے 2معاونین خصوصی کا تقرر ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ناصر اقبال اور ہارون خان وزیر اعظم کے معاونین خصوصی مقرر کئے گئے ہیں جو عہدے میں وزرائے مملکت کے سربراہ ہوں گے خیال رہے کہ مذکورہ اضافے کے بعد وزیر اعظم کے وزیر اعظم کے معاؤن خصوصی کی تعداد 7ہوگئی ہے۔

معاونین

مزید : کراچی صفحہ اول