محکمہ صحت میں دو سگے بھائیوں سمیت تین نئے ڈاکٹروں کی بھرتی ،جبکہ ڈاکٹروں ودیگر سٹاف کے تبادلوں ، تعیناتی کے احکامات جاری

محکمہ صحت میں دو سگے بھائیوں سمیت تین نئے ڈاکٹروں کی بھرتی ،جبکہ ڈاکٹروں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت نے دو بھائیوں سمیت تین نئے ڈاکٹرز بھرتی کرائے ہیں،دو سگے بھائیوں ڈاکٹر ذیشان رضا کو بی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

ایچ یو جھوک وینس میں جبکہ کامران رضا کو بی ایچ یو متی تل میں تعینات کیا گیا ہے۔ڈاکٹر کوکب پروین کو سول ہسپتال تعینات کیاگیا ہے اس طرح ڈاکٹر شاہد ثقلین کا تبادلہ رورل ہیلتھ سنٹر سے مٹوٹلی سے ٹی ایچ کیو شجاع آباد جبکہ ڈاکٹر غلام عباس کا تبادلہ بطور ایس ایم او ٹی ایچ کیو جلال پور سے آر ایچ سی مٹوٹلی کیا گیا ہے سجاد حسین نائب قاصد کا تبادلہ بی ایچ یو11ایم آر سے بی ایچ یو متی تل جبکہ شاہ محمد ڈرائیور کا تبادلہ آر ایچ سی مٹوٹلی سے ڈپٹی ڈی ایچ او سٹی شجاع آباد کہا گیا ہے۔