کڈنی سنٹرمیں نقائص ‘ انکوائری آفیسرایکسیئن بلڈنگ جہلم ملتان پہنچ گئے ‘ انسپکشن شروع

کڈنی سنٹرمیں نقائص ‘ انکوائری آفیسرایکسیئن بلڈنگ جہلم ملتان پہنچ گئے ‘ ...

ملتان( نمائندہ خصوصی) سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے کڈنی سنٹر میں نقائص کی نشاندہی کیلئے ایکسیئن بلڈنگ جہلم غلام عباس ورک کو(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

انکوائری آفسر مقرر کر دیا ہے ‘ وہ گزشتہ روز ملتان پہنچ گئے ہیں ‘ غلام عباس ورک ملتان آمد کے بعد فوری بعد کڈنی سنٹر پہنچے اور اپنی ٹیم کے ہمراہ کڈنی سنٹر کی عمارت کی انسپکشن شروع کردی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر