صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کو 55کروڑ 17لاکھ 26ہزار کے فنڈز جاری

صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کو 55کروڑ 17لاکھ 26ہزار کے فنڈز جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (بیورونیوز) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال کو1کروڑ76لاکھ 37ہزارروپے، وہاڑی کو2کروڑ54لاکھ92ہزار(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

روپے، ٹوبہ ٹیگ سنگھ کو2 کروڑ33لاکھ42ہزارروپے، راجن پور کو1کروڑ51لاکھ26ہزارروپے، اوکاڑا کو2کروڑ61لاکھ82ہزارروپے، ملتان کو 1کروڑ23لاکھ19ہزارروپے ،میانوالی کو2کروڑ82لاکھ48ہزارروپے ،مظفر گڑھ کو3کروڑ14لاکھ37ہزارروپے ،لیہ کو2کروڑ52لاکھ38ہزارروپے ،لودھراں کو1کروڑ51لاکھ87ہزارروپے، جھنگ کو1کروڑ88لاکھ68ہزارروپے، بھکر کو3کروڑ2لاکھ93ہزارروپے اور بہاولنگر کو3کروڑ97لاکھ26ہزارروپے کے فنڈز جاری کئے ہیں۔