انڈس گروپ کی طرف سے ڈاکٹر آصف قریشی کڈنی سنٹر ملتان کے ایڈمنسٹریٹر مقرر،مشتاق رسول مظفرگڑھ تبدیل

انڈس گروپ کی طرف سے ڈاکٹر آصف قریشی کڈنی سنٹر ملتان کے ایڈمنسٹریٹر ...

ملتان(وقائع نگار)انڈس گروپ نے ڈاکٹر آصف قریشی کو کڈنی سنٹر(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

ملتان ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا ہے،وہ اب ایم ایس کے آفس بیٹھیں گے،جبکہ سابقہ ایم ایس کڈنی سنٹر ڈاکٹر مشتاق رسول کا تبادلہ محکمہ صحت نے مظفرگڑھ کردیا ہے دریں اثناء کڈنی سنٹر کی نئی انتظامیہ نے کڈنی سنٹر میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کا آغاز فروری 2018سے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر