محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کو ڈینگی سے متعلق نئی ہدایات جاری

محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کو ڈینگی سے متعلق نئی ...

ملتان(وقائع نگار)محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈینگی سے متعلقہ تازہ ترین ہدایات جاری کردیں ہیں تمام(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ہسپتالوں کو پی سی آر کٹ،ڈینگی ٹیسٹ کا انتظام رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ٹیچنگ ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کا مکمل ریکارڈ محفوظ رکھنے اور اس کو محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے ساتھ شیئر کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے اس کے علاوہ تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں الگ سے ڈینگی یونٹ بنانے،ڈینگی مریض کیلئے بیڈز رکھنے اور ڈینگی کے علاج کیلئے اضافی میڈیسن کا بندوبست رکھنے کی خصوصی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔

ہدایات جاری

مزید : ملتان صفحہ آخر