وفاقی حکومت کا پانچ ایکسپورٹ سیکٹرز کیلئے سیلز ٹیکس کی زیروریٹنگ کی سہولت پر نظرثانی کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا پانچ ایکسپورٹ سیکٹرز کیلئے سیلز ٹیکس کی زیروریٹنگ کی سہولت ...

ملتان(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے پانچ ایکسپورٹ سیکٹرز کیلئے سیلز ٹیکس کی زیروریٹنگ کی سہولت پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

ہے ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل لیدر،سرجیکل،کارپٹس اور سپورٹس گڈز کو ایس آر او2011ء (I) 1125 کے تحت سیلز ٹیکس کی زیروریٹنگ صرف ایکسپورٹ پر فراہم کی جارہی تھی تاہم اب یہ سہولت ملکی اور درآمدی سطح دونوں پر یکساں فراہم کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر