سیلاب سمیت قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل، ڈپٹی کمشنر کنونیئر ، بلدیاتی سربراہ سمیت دیگرافسران شامل

سیلاب سمیت قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل، ڈپٹی کمشنر ...

خانیوال (بیورونیوز) چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبے بھر میں سیلاب سمیت دیگر قدرتی آفات سے نمٹنے اور ضروری انتظامات (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

کرنے کیلئے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ان کمیٹیوں کا کنوینر ڈپٹی کمشنر ہوگا جبکہ ممبران میں چیئرمین ضلع کونسل وبلدیہ ،چیف ایگزیکٹو آفیسر آف ہیلتھ ،متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ہونگے ۔اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر