لاہور مظاہرے میں موثر کردار ادا کرنے پر کوٹ ادو بار ممبر کو ملتان بار کی اعزازی ممبر شپ کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور مظاہرے میں موثر کردار ادا کرنے پر کوٹ ادو بار ممبر کو ملتان بار کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان نے ممبر کوٹ ادو بار کو ملتان کی اعزازی ممبر شپ جاری کردی ہے۔ اس (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ممبر کوٹ ادو بار محمد عبالروف چنی کو 21 اگست کو ہونے والے لاہور میں مظاہرے کے دوران مؤثر کردار ادا کرنے کی وجہ سے ملتان بار کی اعزازی ممبر شپ کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
اعزازی ممبر شپ