ٹرانسفر ہونیوالے ڈائریکٹر انٹی کرپشن ملتان گوہر مشتاق بھٹہ کا رجسٹری برانچ کے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ خارج کرنے سے انکار
ملتان (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن گوہر مشتاق بھٹہ نے ایپکا ڈی سی آفس کا دباؤ قبول کرنے سے(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
انکار کردیا، اور رجسٹری برانچ ملتان کے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ خارج کرنے سے انکار کردیا ہے بتایا گیا ہے گوہر مشتاق بھٹہ نے اس مقدمہ کا فیصلہ آئیندہ چارج سنبھالنے والے ڈائریکٹر کی صوابدیدی پر چھوڑ نے کا فیصلہ کیا ہے۔