نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت ایک روپے 70 پیسے فی یونٹ کم کردی

نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت ایک روپے 70 پیسے فی یونٹ کم ...

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت جولائی 2017ء کیلئے(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی ہے۔ ایف پی اے ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق 300 یونٹس ماہانہ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین اور کراچی الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا۔ نیپرا کے مطابق اس سہولت سے صارفین کو 20 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر