رجسٹری برانچ ملتان سٹی سمیت مختلف اہم برانچوں کے اہلکاروں کی مسلسل ہڑتال سے سائلین پریشان ‘ عدالتی امور متاثر

رجسٹری برانچ ملتان سٹی سمیت مختلف اہم برانچوں کے اہلکاروں کی مسلسل ہڑتال سے ...

ملتان( نمائندہ خصوصی ) رجسٹری برانچ ملتان سٹی ‘ کالونی برانچ ‘ اردو ریکارڈ روم ‘ این ٹی او برانچ ملتان کے اہلکاروں کی مسلسل ہڑتال(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

سائلین کیلئے درد سر بنی ہوئی ہے ۔ نقول برانچ بند ہونے کیوجہ سے سائلین کیساتھ عدالتوں کے امور بھی متاثر ہو رہے ہیں ‘ جس سے سائلین کو شدید ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر