ٹھیکیدار حاجی عبد الرحیم کی خالہ انتقال کر گئیں

ٹھیکیدار حاجی عبد الرحیم کی خالہ انتقال کر گئیں

تخت بھائی(نامہ نگار )جماعت اسلامی تخت بھائی سٹی کے سابقہ امیر مولانا حاجی عبد اللہ اور ٹھیکیدار حاجی عبد الرحیم کی خالہ انتقال کر گئیں جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحومہ نیک محمد اور ظاہر محمد کی ہمشیرہ ، محمد آمین کی شریک حیات جبکہ عبد الحکیم ، فضل خالق فوجی کی بھی خالہ تھیں، رسم قل بروز جمعہ مسلم آباد کوٹ روڈ تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر