محکمہ پی ٹی سی ایل کے مقامی ایس ڈی او سلمان خان کے رسم قل آج ہوگی

محکمہ پی ٹی سی ایل کے مقامی ایس ڈی او سلمان خان کے رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ پی ٹی سی ایل کے مقامی ایس ڈی او سلمان خان کے رسم قل آج گاؤں اخترغونڈی میں اداکی جائیگی مرحوم حاجی بادشاہ زادہ کابیٹاجبکہ انجمن تاجران بازاربٹ خیلہ کے ایکشن کمیٹی کے چئیرمین حاجی شیرزمین خان کابھتیجا تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر