کاٹلنگ میں 5 سالہ لڑکا نہر میں ڈوب گیا

کاٹلنگ میں 5 سالہ لڑکا نہر میں ڈوب گیا

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ 5 سالہ بچہ گھر سے نکل کر قریبی نہر میں جا گرا 2گھنٹے بعد لاش مل گیا۔تفصیلات کے مطابق 5 سالہ مرتضی ولد عمر علی ساکن کنارہ نہر انذرگی اپنے گھر سے نکل کر نہر کے اوپر پل پر کھیل کھود میں مصروف تھا کہ اچانک نہر میں گر گیا گھر والوں نے تلاش شروع کر دی 2 گھنٹے بعد چیچاڑ کے مقام پر لاش ملی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر