بٹ خیلہ طوطہ کان روڈ پرموٹرسائیکل کی ٹکر سے عمررسیدہ شخص جا ں بحق

بٹ خیلہ طوطہ کان روڈ پرموٹرسائیکل کی ٹکر سے عمررسیدہ شخص جا ں بحق

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ طوطہ کان روڈ پرموٹرسائیکل کی ٹکر سے عمررسیدہ شخص جا ں بحق ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مالاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ سے طوطہ کان جانے والے روڈ پرکرکنڑی کے مقام پرموٹرسائیکل کے ٹکر سے ساٹھ سالہ شخص حاجی نواب المعروف حافظ صاحب شدیدزخمی ہوگئے فوری طورپربٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیاجہاں سے ان کوتشویشناک حالت میں پشاورریفرکردیامگرراستے میں وہ زخموں کے تاب نہ کاجاں بحق ہوگئے متوفی ارشدخان کے والدتھے ۔مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر