مچھلی کے شکار پر جھگڑا خاتون سمیت 4افراد زخمی

مچھلی کے شکار پر جھگڑا خاتون سمیت 4افراد زخمی

شبقدر(نامہ نگار ) مچھلی کے شکار پر جھگڑا خاتون سمیت 4آفراد زخمی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔واقعات کے مطابق تھانہ بٹگرام کے حدود مروزئی میں ایک خاتون اور راہگیر سمیت 4آفراد زخمی ہوئے زخمیوں میں خاتون مسماۃ گلناز زوجہ مقدرشاہ ،عدنان ولد مقدرشاہ ،بلال احمد ولد ثمین خان اور راہگیر وسیم اللہ ولد کریم اللہ شامل ہیں۔ زخمیوں کو شبقدر سے ایل آر ایچ منتقل کردیئے۔ پولیس تھانہ بٹگرام نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر