میلسی سائفن کے مقام پر پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوگئی

میلسی سائفن کے مقام پر پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوگئی

میلسی(نمائندہ پاکستان) میلسی سائفن کے مقام پر پانی کی سطح گرنا شروع ہو گئی دریائے ستلج کے اس مقام پر پانی کی سطح 13ہزار کیوسک (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

سے گر کر 7285 کیوسک رہ گئی ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح 7043 اور سلیمانکی پر پانی کا بہاؤ 7250 ہے ۔

میلسی سائفن

مزید : ملتان صفحہ آخر