ملتان کے کالجز کے اساتذہ کی ترقی کیلئے اے سی آر ز کی سکروٹنی شروع

ملتان کے کالجز کے اساتذہ کی ترقی کیلئے اے سی آر ز کی سکروٹنی شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان کے کالجز کے اساتذہ کی ترقی کیلئے اے سی (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

آر ز کی سکروٹنی شروع کردی گئی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ کالجز ملتا ن میں کالج اساتذہ کی اے سی آرز کی سکروٹنی کی جارہی ہے جس کے بعد ان کے کیس لاہور بھجوادئے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر