ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے سعید احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے سعید احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ملتان(جنرل رپورٹر) ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے سعید احمد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اس سے قبل وہ سکھر ڈویژن میں بطور اے ٹی او فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔

 

مزید : ملتان صفحہ آخر