ریٹائرڈپروفیسر فدا محمد کی رسم قل آج ہوگی
تخت بھائی(نامہ نگار )پاکستان ائیر فورس کے ریٹائرڈ آفیسر فدا محمد جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کی رسم قل آج بروز جمعرات محلہ روانی نزد دلبر خان مسجد ٹکر تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ، وہ محکمہ پولیس کے اقبال خان اور عبدالوہاب کے بھائی تھے ۔