معروف کاروباری شخصیت حاجی رشید خان انتقال کرگئے
مردان (بیو رورپورٹ ) معروف کاروباری شخصیت حاجی رشید خان انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ بدھ کی شام سپورٹس کیمپلکس میں اداکی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد شریک ہوئے مرحوم پاکستان ٹریڈرز کے حاجی محمد اسراراور اسحاق خان کے چچا جبکہ حاجی وزیر محمد،حاجی نذیر محمد اور حاجی جمروزخان کے چچازاد بھائی تھے مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی شیخ ملتون کے سیکٹر jمکان نمبر 80نزد عمرفاروق مسجد میں اداکی جائے گی ۔