پنجاب میں قبرستانوں کے ماڈل بائی لاز جاری، بلدیاتی اداروں کی اجازت سے قبرستان بنیں گے

پنجاب میں قبرستانوں کے ماڈل بائی لاز جاری، بلدیاتی اداروں کی اجازت سے ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبے بھر میں قبرستانوں کے ماڈل بائی لاز جاری کر دئیے جس کے مطابق متعلقہ میونسپل کارپوریشن ،میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کی طرف سے تحریری اجازت نامے کے بعد قبرستان بنائے جائیں گے جبکہ قبرستان منیجمنٹ کمیٹیاں (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

بھی تشکیل دی جائیں اور باقاعدہ گورکن مقرر کیا جائے گا ۔قبرستانوں میں ناجائز تجاوزات برداشت نہیں کی جائی گی ۔قبرستان میں کوڑا کرکٹ پھینکنے کا سیوریج کا پانی چھوڑنے کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر