گیسٹرو میں مبتلا 158 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل
ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا158 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جس میں سے 84 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج (بقیہ نمبر53صفحہ7پر )
کر دیا گیا ہے ۔ نشتر ہسپتال میں 40 چلڈرن کمپلیکس میں54 سول ہسپتال میں 8 فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 5 جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 51 مریضوں کو علاج کیلئے لایا گیا ہے ۔