دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزموں کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ

دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزموں کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت ملتان نے دھماکہ خیز(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

مواد برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزموں کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرنے کا حکم دیاہے۔ فاضل عدالت میں تھانہ سی ٹی ڈی ملتان کے مطابق مخبر کی اطلاع پر ناکہ لگایا گیا جہاں ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی تو ملزموں ثناء اللہ اور عمر جاوید کے قبضہ سے 2 عدد ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان سے برآمدگی ہونا باقی ہے لہٰذا جسمانی ریمانڈ منظورکرنے کا حکم دیاجائے۔