گیلانی سکالرشپ کی سکروٹنی کا اختیار رجسٹرار کو دے دیا گیا
ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے گیلانی سکالرشپ کی سکروٹنی کا اختیار رجسٹرار کو دے دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ زکریا(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )
یونیورسٹی میں سید یوسف رضا گیلانی سکالرشپ میں تین شعبوں کے سکالر شپ روک دیئے گئے تھے جن میں کامرس ، آئی ایم ایس اور انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس شامل تھے ، ان شعبوں کے سکالر شپ کیلئے امیدواروں کی سکروٹنی کا اختیار رجسٹرار کودیدیا گیا ہے۔