ملتان پولیس میں ایس پیز کی کمی، آر پی او ملتان سلطان اعظم تیموری نے ایس پیز کی تعیناتی کے لیے آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا

ملتان پولیس میں ایس پیز کی کمی، آر پی او ملتان سلطان اعظم تیموری نے ایس پیز کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر) ملتان پولیس میں ایس پیز کی کمی، آر پی او ملتان سلطان(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

اعظم تیموری نے ایس پیز کی تعیناتی کے لیے آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا۔معلوم ہوا ہے کہ آ رپی او کی جانب سے بھیجے گئے خط میں استداء کی گئی ہے کہ ملتان میں کم از کم 4 ایس پیز فوری تعینات کیے جائیں ایس پی صدرڈویژن، ایس پی کینٹ ڈویژن اور ایس پی سی آئی اے ،ایس پی ہیڈ کوارٹر اور ایس پی انوسٹی گیشن کی سیٹیں خالی ہیں۔واضح رہے کہ ایس پی کینٹ مہزور علی کا فیصل آباد ا ور ایس پی سٹی ڈویژن جواد طارق کا تبادلہ بھی بلوچستان کر دیا گیا ہے۔تاہم ایس پیز کی کمی کی وجہ سے ان کو چارج نہیں چھوڑنے دیا جا رہا۔
ایس پی کمی