شہر سے ملحق4 مقامات پر عارضی بکرمنڈیاں آج سے فعال کرنیکا حکم

شہر سے ملحق4 مقامات پر عارضی بکرمنڈیاں آج سے فعال کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( سپیشل رپورٹر) میئر میونسپل کارپوریشن ملتان نے میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کو آج یکم ذالحج سے ملتان شہر سے ملحقہ چار مقامات پر عارضی بکر منڈی سیلز پوائنٹس فعال کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں مذکورہ سیلز پوائنٹس پرانا شجاعباد روڈ پر کائیاں پور ،بہاولپور بائی باس ،سیداں والا بائی(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

باس اور کھاد فیکٹری کے نزدیک قائم کئے جارہے ہیں جہاں قربانی کے چھوٹے بڑے جانور فروخت کئے جائیں گے ۔میئر ملتان کی ہدایت پر مذکورہ سیلز پوائنٹس پر بیوپاریوں اور خریداروں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاہم دوسری جانب شہری علاقوں میں سٹرکوں پر بھی جانورورں کی خریدوفروخت کا سلسلہ جاری ہے ۔